اقلیتی عبا دت گا ہو ں کیلئے خطیر رقم مختص کی ہے،ڈاکٹر کھٹو مل جیون

اقلیتی عبا دت گا ہو ں کیلئے خطیر رقم مختص کی ہے،ڈاکٹر کھٹو مل جیون

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برا ئے اقلیتی امو ر ڈاکٹر کھٹو مل جیون نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری کی عبا دت گا ہو ں کی تزین و آرا ئش اور ان کو مزید محفو ظ بنا نے کے لئے حکومت سندھ عملی اقدا ما ت کر رہی ہے ۔یہ با ت انہو ں نے میر پو ر خا ص کے عما ئدین شہر سے اپنے دفتر میں ملا قات کے دوران کہی ۔ڈاکٹر کھٹو مل جیون نے بتا یا کہ حکومت سندھ نے تر قیا تی منصوبو ں کی تکمیل کو یقینی بنا نے کے لئے خطیر رقم مختص کی ہے ۔انہو ں نے بتا یا کہ مو جو دہ سندھ حکومت کی اولین تر جیح ہے کہ اقلیتی برا در ی کو بنیا دی سہولیا ت ان کی دہلیز پر مہیا کی جا ئیں ۔انہو ں نے مزید کہا کہ اقلیتی برا دری کے مسائل کے فو ر ی حل کیلئے ضلعی سطح پر فیسیلیٹیشن سینٹرز قا ئم کئے گئے ہیں جہا ں پر گریڈ 18کے افسرا ن تعینا ت ہیں جو کہ قا نو نی اور دیگر معا ونت فرا ہم کر رہے ہیں ۔اس کے علا وہ ان سینٹرز کی ما نیٹرنگ بھی کی جا رہی ہے تا کہ مسائل کو بر وقت حل کیا جا سکے ۔انہو ں نے بتا یا کہ چیئرمین بلا ول بھٹو زردا ر ی کی ہدا یا ت کے مطا بق پی پی پی حکومت عوام کو زندگی بسر کر نے کے لئے بہتر سے بہتر سہو لیا ت فرا ہم کر نے کے لئے شب و رو ز مصرو ف عمل ہیں اور وہ دن دو ر نہیں جب سندھ میں رہنے والوں کے مسائل بڑ ی حد تک حل ہو جا ئیں گے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر