سید وجاہت حسین ڈائریکٹر جنرل محکمہ اطلاعات سندھ مقرر

سید وجاہت حسین ڈائریکٹر جنرل محکمہ اطلاعات سندھ مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے تقرری کے منتظر گریڈ 20کے سینئر افسر سید وجاہت حسین کو ڈائریکٹر جنرل محکمہ اطلاعات مقرر کردیا ہے ۔چیف سیکرٹری سندھ رضوان میمن نے تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر