اورنگی میں پولیس مقابلہ 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

اورنگی میں پولیس مقابلہ 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹان اقبال مارکیٹ میں پولیس مقابلے کے دوران دو ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سمیر اور زبیر کے قبضے سے اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائکل برآمد کر لی گءِی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...