کاٹلنگ ،گھر کی چھت منہدم ،بچی زخمی

کاٹلنگ ،گھر کی چھت منہدم ،بچی زخمی

کاٹلنگ(نمائندہ پاکستان )کاٹلنگ میں بارش کی وجہ سے مکان کی کچی چھت گرنے سے 4سالہ بچہ شدید زخمی ۔طبی امداد کیلئے ہسپتال میں داخل۔تفصیلات کے مطابق سنگاوٗں کے عبدالنواز کے مکان کی چھت بارشوں کی وجہ سے گرِ گئی۔ جس میں انکا 4سالہ بچہ انیس ملبے تلے دھب گیا۔ علاقے کے لوگوں نے ملبہ ہٹا کر بچہ معجزانہ طور پر زندہ نکلا۔ لیکن ملبے کی وجہ سے بچہ شدید زخمی ہوا۔ بچے کو کاٹلنگ ہسپتال میں طبعی امداد کیلئے داخل کر دیا گیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...