آج چپریال میں حق پرست گروپ کا جلسہ ہوگا

آج چپریال میں حق پرست گروپ کا جلسہ ہوگا

مٹہ(نما ئندہ پاکستان)آج چپریال میں حق پرست گروپ کا جلسہ ہوگا جلسے میں کثیر تعداد میں لوگ شمولت کا اعلان کرینگے۔عوامی کے حقوق کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے حق پرست گروپ کے چیرمین وتحصیل کونسلرڈاکٹر امجد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حق پرست گروپ عوام کو عملی حقوق دینے کے لئے میدان میں نکلے ہیں ۔ عوامی خدمت کر نا اپنا عبادت سمجھتے ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ اپنے حقوق کو حاصل کرنے کے لئے حق پرست گروپ کا ساتھ دیں۔ انہوں مزید کہا کہ آج چپریال میں شمولیتی جلسہ ہوگا جس سے ثابت ہوگا کہ انے والا الیکشن 2018 میں اپنی حقوق کے لئے ووٹ دے کر تبدیلی لائنیگے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...