حکیم خان کی رسم قل ادا

حکیم خان کی رسم قل ادا

تخت بھائی(نامہ نگار)محکمہ واپڈا کے ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ حکیم خان جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے۔وہ افتخار اور عارف کے والد بزرگوار جبکہ حاجی سربلند خان اور اکبر خان کے بھائی تھے۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعرات حاجی جان گل کلے (فضل آباد) تحصیل تخت بھائی میں ادا کی گئی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...