افتخار خان کی رسم قل آج ہوگی

افتخار خان کی رسم قل آج ہوگی

شیرگڑھ (نامہ نگار ) افتخار خان سکنہ قلعہ ظریفے جو گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے ان کی رسم قل آج بروز جمعہ کو ان کی رہائش گاہ واقع قلعہ ظریفے جلالہ میں ادا کی جائی گی وہ حاجی زیارت خان مرحوم کے فرزند ،احسان اللہ اور نعمت اللہ کے بھائی ،ماسٹر اکرام کے سالہ جبکہ حاجی ہدایت اللہ کے چچازاد بھائی تھے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...