شوکت کی اہلیہ بقضائے الہٰی وفات پاگئیں
شیرگڑھ (نامہ نگار) پرخوڈھیری ہاتھیان کے ممتاز سماجی شخصیت شوکت کی اہلیہ بقضائے الہٰی وفات پاگئیں ان کو بعدازاں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردی گئی وہ عالم زیب اور محمد آمین کی بھابی تھی مرحومہ کی رسم قل آج بروز جمعہ ان کی رہائش گاہ پرخو ریلوے سٹیشن میں ادا کی جائی گی۔