ارشدعلی خان کی دادی کی رسم قل آج ہوگی

ارشدعلی خان کی دادی کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) سی بی آئی ٹی کالج بٹ خیلہ کے اکاؤنٹینٹ ارشدعلی خان کی دادی کی رسم قل آج محلہ اکبرابادگمبت میں اداکی جائیگی مرحومہ نصیرخان کی بھی دادی جبکہ مشہورچائے والامحمدفقیرکی والدہ تھی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔