سلو اوور ریٹ، اظہر علی کو ایک ون ڈے میچ کیلئے معطل کر دیا گیا، میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ بھی عائد

سلو اوور ریٹ، اظہر علی کو ایک ون ڈے میچ کیلئے معطل کر دیا گیا، میچ فیس کا 40 ...

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کو ایک میچ کیلئے معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ معطلی ایڈیلیڈ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے آخری ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث کی گئی ہے۔ آئی سی سی نے معطلی کے علاوہ اظہر علی کو میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر 20 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے۔

مزید : کھیل /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...