وزیراعظم نے اجازت دیدی، بھارتی فلموں کی نمائش سنسر بورڈ کی کلیئرنس سے مشروط ہوگی

وزیراعظم نے اجازت دیدی، بھارتی فلموں کی نمائش سنسر بورڈ کی کلیئرنس سے مشروط ...
وزیراعظم نے اجازت دیدی، بھارتی فلموں کی نمائش سنسر بورڈ کی کلیئرنس سے مشروط ہوگی

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت دیدی۔ بھارتی فلموں کی نمائش مرکزی فلم سنسر بورڈ کی کلیئرنس سے مشروط ہوگی۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ پابندی سینما مالکان نے ازخود لگائی تھی۔

مزید : اسلام آباد