تھانے کی چھت پر بکرے رکھنے والے سمیت 2ایس ایچ اوز معطل

تھانے کی چھت پر بکرے رکھنے والے سمیت 2ایس ایچ اوز معطل
تھانے کی چھت پر بکرے رکھنے والے سمیت 2ایس ایچ اوز معطل

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) ڈی آئی جی آپریشنزحیدراشرف نے دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو معطل کردیا۔جن میں ایس ایچ او شالیمارافتخاراحمد کو تھانے کی چھت پربکرے رکھنے پر معطل کیاگیا جبکہ ایس ایچ او گارڈن ٹاو191ن دیس محمد کو لاہور ہائی کورٹ پیش نہ ہونے پر معطل کیاہے۔

مزید : لاہور