ایران نے 37 ممالک کیلئے انٹری ویزا ختم کرنے کا اعلان کردیا

ایران نے 37 ممالک کیلئے انٹری ویزا ختم کرنے کا اعلان کردیا
ایران نے 37 ممالک کیلئے انٹری ویزا ختم کرنے کا اعلان کردیا

تہران (ویب ڈیسک)غیرملکی میڈیا کے مطابق، ایران نے 37 ممالک کیلئے انٹری ویزا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایران کے ثقافتی، ورثہ، دستکاری اورسیاحت کی تنظیم کی سربراہ زہرا احمدی پور نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی حکومت نے 37 ممالک کے داخلی ویزوں پر پابندی عائد کردی ہے، ان میں ایران کا سفر کرنے والے سیاحتی گروہ بھی شامل ہیں۔ تاہم ان ممالک کے نام بیان نہیں کیے گئے۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...