قومی اسمبلی میں ”کشتی“ سپیکر سردار ایاز صادق نے استعفیٰ کی پیشکش کی ہے: شیخ رشید کا دعویٰ

قومی اسمبلی میں ”کشتی“ سپیکر سردار ایاز صادق نے استعفیٰ کی پیشکش کی ہے: شیخ ...
قومی اسمبلی میں ”کشتی“ سپیکر سردار ایاز صادق نے استعفیٰ کی پیشکش کی ہے: شیخ رشید کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ کل کے واقعے کے بعد قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے استعفے کی پیشکش کر دی ہے۔

”کبھی کسی لیڈر کی اس طرح تلاشی نہیں ہوئی ،پہلی بار ہورہا ہے کہ سپریم کورٹ حکمرانوں کی تلاشی لے رہی ہے“عمران خان
تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سارے معاملے کی جڑ سپیکر ہیں ، وہ وزراءکو دیکھ کر فیصلے کریں گے تو ایسا ہی ہو گا۔کل کے واقعے کے ذمہ دار بھی سپیکر ہیں اور ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ سپیکر ایاز صادق نے مستعفی ہونے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کو اعتماد نہیں ہے اس لئے وزیراعظم نواز شریف کو اپنا استعفیٰ بھیجوں گا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -