بھارتی آبدوزوں کا خفیہ مشن، خوراک سے سفر کا اندازہ لگایا جاتاہے: بھارتی میڈیا

بھارتی آبدوزوں کا خفیہ مشن، خوراک سے سفر کا اندازہ لگایا جاتاہے: بھارتی میڈیا
بھارتی آبدوزوں کا خفیہ مشن، خوراک سے سفر کا اندازہ لگایا جاتاہے: بھارتی میڈیا

  

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی آبدوزوں پر تعینات عملے حتیٰ کہ کپتان کو بھی خفیہ مشن کا پتہ نہیں ہوتا،سفر کتنا طویل ہوگا عملے کے افراداس کا اندازہ خوراک کے ذخیرے سے لگاتے ہیں۔

بھارتی میڈیاکے مطابق بھارتی آبدوزکو کس مشن پر روانہ ہوناہے اس کے احکامات انتہائی خفیہ ہوتے ہیں جو ایک بندلفافے میں پہنچائے جاتے ہیں اورکپتان کو بھی سمندر میں پہنچنے تک اسے کھولنے کی اجازت نہیں ہوتی۔

مزید : بین الاقوامی