آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے جرمن سفیر کی ملاقات،دہشگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے جرمن سفیر کی ملاقات،دہشگردی کیخلاف جنگ میں پاک ...
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے جرمن سفیر کی ملاقات،دہشگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن سفیر اینالیپل نے ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جرمن سفیر نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا۔ جرمن سفیر نے گفتگو کے دوران کہا کہ خطے میں قیام امن کیلئے پاک فوج کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔ ملاقات میں خطے کی سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت ہوئی ہے۔

مزید :

قومی -