A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ اللہ یارکے قیدیوں کاچھت پرچڑھ کراحتجاج

ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ اللہ یارکے قیدیوں کاچھت پرچڑھ کراحتجاج

Jan 27, 2017 | 15:22:PM

نصیرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ اللہ یارکے قیدیوں کاچھت پرچڑھ کراحتجاج۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق قیدیوں کا کہنا ہے کہ ہمیں کھانے میں ناقص خوراک دی جاتی ہے ٹھیک سے کھانا نہیں دیا جاتا ہے۔

قیدیوں نے جیل کی بیرکوں کی چھت پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے ملنے آنے والے ملاقاتیوں سے 300 سے 500 روپے لئے جاتے ہیں۔جیل حکام کے مطابق قیدیوں کو چھتوں سے نیچے لانے کیلئے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ہے۔

مزیدخبریں