ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل کو ضمانت پر رہائی مل گئی

ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل کو ضمانت پر رہائی مل گئی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایم کیو ایم کے رہنما کنورنوید جمیل کو ضمانت پر رہائی مل گئی ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما اور رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم سنا دیا ۔ ان کے خلاف پانچ مقدمات درج تھے ۔ رہائی ملنے کے بعد کنور نوید جمیل ایم کیو ایم کے عارضی مرکز پی آئی بی پہنچ گئے ۔

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...