ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کااضافہ، 108 روپے5 پیسے کا ہوگیا

ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کااضافہ، 108 روپے5 پیسے کا ہوگیا
ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کااضافہ، 108 روپے5 پیسے کا ہوگیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اوپن مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد یہ108 روپے5 پیسے کا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ ہواجس کے بعد اس کی قیمت فروخت 108 روپے5 پیسے اور قیمت خرید 107 روپے50 پیسے ہوگئی۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں20 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد یہاں ایک ڈالر کی قیمت خرید 104 روپے 60پیسے جبکہ قیمت فروخت 104 روپے80 پیسے ہوگئی۔

مزید اہم ملکوں کے اوپن مارکیٹ میں کرنسی ریٹس جاننے کیلئے ذیل میں دیا گیا جدول ملاحظہ فرمائیں: بشکریہ فاریکس ڈاٹ پی کے

مزید : بزنس