سپریم کورٹ بار کا ہنگامی اجلاس،پی ٹی آئی اور لیگی رہنما وں سے 15روز میں میڈیا پر معافی مانگنے کا مطالبہ

سپریم کورٹ بار کا ہنگامی اجلاس،پی ٹی آئی اور لیگی رہنما وں سے 15روز میں میڈیا ...
سپریم کورٹ بار کا ہنگامی اجلاس،پی ٹی آئی اور لیگی رہنما وں سے 15روز میں میڈیا پر معافی مانگنے کا مطالبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورمیں سپریم کورٹ بار کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا جس میں تحریک انصاف اورلیگی رہنماوں سے مطالبہ کیا گیاہے کہ گزشتہ روز پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کرنے پر 15یوم کے اندر میڈیا کے سامنے آکر معافی مانگیں۔

انضمام کا بہت نام ہے،ان پٹ نہیں دے سکتے تو کیا فائدہ؟سکندربخت

تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے اجلاس میں حکومتی اراکین اور کھلاڑیوں کے درمیان ہونےوالے تصادم کی وجہ لاہور میں ہنگامی اجلا س بلایا گیا اور اجلاس میں زیرسماعت کیس پرسیاستدانوں کی بیان بازی کیخلاف قراردادمنظور کی گئی جس کا متن یہ ہے کہ عدالتی فیصلوں پراثراندازہونےوالوں کیخلاف کارروائی ہوگی اور کوئی بھی عدالت میں زیر سماعت کیس پر گفتگو نہیں کرسکے گاجبکہ  سیاسی حضرات واضح طور کہا گیا کہ وہ اپنی لڑائی میں ججزپرتبصروں سےگریزکریں گے۔

مزید :

لاہور -