امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل روسی صدر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ کریں گے:وائٹ ہاﺅس

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل روسی صدر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ کریں گے:وائٹ ہاﺅس

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل روسی صدر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاﺅس کاکہناہے کہ ٹرمپ کل روسی ،جرمن ،فرانسیسی اور انگیلا مرکل سے ٹیلیفونک رابطہ کریں گے جس دوران باہمی دلچپسی امور سمیت دیگر اہم معاملات پر گفتگو کی جائے گی ۔واضح رہے کہ برطانیہ کی وزیراعظم تھریسامے امریکہ کے دورے پر ہیں ۔

مزیدپڑھیں:امریکی صدر ٹرمپ کا فون وائٹ ہاوس کے لیے خطرہ بن گیا,سیکیورٹی ماہرین کا فون تبدیل کرنے کا مشورہ

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...