بلاول بھٹو زرداری 10مارچ کو قاسم باغ ملتان میں جلسہ کریں گے

بلاول بھٹو زرداری 10مارچ کو قاسم باغ ملتان میں جلسہ کریں گے
بلاول بھٹو زرداری 10مارچ کو قاسم باغ ملتان میں جلسہ کریں گے

  

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلاول بھٹو زرداری 10مارچ کو قاسم باغ ملتان میں جلسہ کریں گے۔

دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اسمبلی میں نہیں آئینگے تو دنگل ہی ہوگا،پانامہ کیس کے معاملے میں پارلیمنٹ سے باہر عدالت لگانا مناسب نہیں ہے،بلاول 10مارچ کو قاسم باغ ملتان میں جلسہ کریں گے،پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا وزیر اعظم کا کام ہے۔

حکومت نے گورنر سندھ کی تعیناتی کیلئے مشاورت مکمل کر لی،زبیر عمر کو عہدہ دینے کا فیصلہ

مزید : ملتان