وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب ایران کے دورے پر جائیں گی

وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب ایران کے دورے پر جائیں گی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے دورہ ایران کی دعوت قبول کرلی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے میڈیا کے درمیان مزید رابطوں کی ضرورت ہے، پاکستان ایران کو قریبی دوست اور تعلقات کو قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہے پاک ایران ثقافتی تبادلوں اور عوامی رابطوں کا فروغ چاہتے ہیں۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...