پی آئی اے کا کوئٹہ سے ملتان کیلئے پروازیں یکم فروری سے شروع کرنے کا اعلان

پی آئی اے کا کوئٹہ سے ملتان کیلئے پروازیں یکم فروری سے شروع کرنے کا اعلان
پی آئی اے کا کوئٹہ سے ملتان کیلئے پروازیں یکم فروری سے شروع کرنے کا اعلان

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی آئی اے نے کوئٹہ سے ملتان کیلیے پروازیں یکم فروری سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق پی آئی اے نے کوئٹہ سے ملتان کیلیے پروازیں یکم فروری سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے،ہفتے میں 2 پروازیں پیر اور بدھ کو چلا ئی جائیں گی ، 3سال قبل کوئٹہ سے ملتان کیلیے فلائٹس بند کردی گئی تھیں۔

باکمال لوگوں کی لاجواب سروس پی آئی اے کے طیارے کا لاہور ائیر پورٹ پر الیکٹرک سسٹم فیل،مسافر محصور ہوکر رہ گئے

واضح رہے کہ گوادر پورٹ کے فنکشنل ہونے اور سی پیک روٹ بننے کے پیش نظر کوئٹہ کی اہمیت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے،سرمایہ کاروں اور دیگر افراد کے سفر کرنے سے قومی ائیر لائن کی آمدن میں بھی بڑھے گی۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...