پی آئی اے میں میرٹ اور احتساب کو لازمی قرار دیا جائے:احسن اقبال

پی آئی اے میں میرٹ اور احتساب کو لازمی قرار دیا جائے:احسن اقبال
پی آئی اے میں میرٹ اور احتساب کو لازمی قرار دیا جائے:احسن اقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی آئی اے میں میرٹ اور احتساب کو لازمی قرار دیا جائے۔
جیو نیوز کے مطابق وزیرمنصوبہ بندی کی زیرصدارت پی آئی اے اصلاحات پرخصوصی کمیٹی کااجلاس ہوا ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی آئی اے میں میرٹ اور احتساب کو لازمی قرار دیا جائے،پی آئی اے میں نئے جہاز شامل کریں گے،کلیئرنس پلان میں سیفٹی خوراک اورانٹرٹینمنٹ پرتوجہ دی جائے، ادارےکی بحالی کیلیے ریونیو میں اضافہ اوربہتر سروس ضروری ہے۔

پی آئی اے کا کوئٹہ سے ملتان کیلئے پروازیں یکم فروری سے شروع کرنے کا اعلان
انہوں نے کہا ہے کہ پی آئی اےکو دوبارہ اس کا مقام دلانے کیلیے پرعزم ہیں، پی آئی اے کے خسارے پر جانے والے روٹس پر توجہ دی جائے، ادارے کی بحالی کیلیے ریونیو میں اضافہ اوربہتر سروس ضروری ہیں۔

مزید :

قومی -