ہماری تمام جدوجہد صرف اور صرف عوام کے لیے ہے: مصطفیٰ کمال

ہماری تمام جدوجہد صرف اور صرف عوام کے لیے ہے: مصطفیٰ کمال
ہماری تمام جدوجہد صرف اور صرف عوام کے لیے ہے: مصطفیٰ کمال

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کراچی میں تمام قومیتوں نے ثابت کردیا کہ وہ رنجشیں بھلا چکے ہیں، ہماری تمام جدوجہد صرف اور صرف عوام کے لیے ہے۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

دنیا نیوز کے مطابق پاک سرزمین پارٹی 29 جنوری کو کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے،جلسے کے حوالے سے عوامی رابطہ کے لئے پی ایس پی کے تحت نیو کراچی سے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کی۔ ریلی کے شرکاءمختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے ایم اے جناح روڈ پہنچے جہاں قائدین نے شرکاء سے خطاب کیا،پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کراچی میں تمام قومیتوں نے ثابت کردیا کہ وہ رنجشیں بھلا چکے ہیں، ہماری تمام جدوجہد صرف اور صرف عوام کے لیے ہے۔

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...