امریکی صدر نے نیٹوکو 100فیصد سپورٹ کرنےکی یقین دہانی کرائی ہے:برطانوی وزیر اعظم

امریکی صدر نے نیٹوکو 100فیصد سپورٹ کرنےکی یقین دہانی کرائی ہے:برطانوی وزیر ...
امریکی صدر نے نیٹوکو 100فیصد سپورٹ کرنےکی یقین دہانی کرائی ہے:برطانوی وزیر اعظم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی وزیر اعظم ٹریزامے نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے نیٹوکو 100فیصد سپورٹ کرنےکی یقین دہانی کرائی ہے۔
برطانوی وزیر اعظم ٹریزامے نے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ مشترکہ پریس بریفنگ میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے نیٹوکو 100فیصد سپورٹ کرنےکی یقین دہانی کرائی ہے، تجارتی معاہدے دونوں ممالک کے قومی مفاد میں ہیں،روس پرپابندیاں برقرار رکھی جائیں،فوجی اور تجارتی تعلقات کو مزیدمضبوط کرناچاہتے ہیں، دونوں ممالک کےدرمیان تجارتی تعلقات مضبوط ہوں گے۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے
انہوں نے کہا ہے کہ امریکا برطانیہ کے دفاعی تعلقات بہترین ہیں، دونوں ممالک کو انتہا پسندی کے چیلنجز کا سامناہے،دونوں ممالک کی حکومتوں کو اپنے شہریوں کا ترجمان ہونا چاہیے،صدر ٹرمپ نے نیٹوکو 100فیصد سپورٹ کرنےکی یقین دہانی کرائی ہے۔