ممکن ہے پیوٹن کےساتھ تعلقات بہتر نہ ہوسکیں ،روس سے پابندیاں ہٹانے سے متعلق کچھ کہناقبل ازوقت ہوگا:ٹرمپ

ممکن ہے پیوٹن کےساتھ تعلقات بہتر نہ ہوسکیں ،روس سے پابندیاں ہٹانے سے متعلق ...
ممکن ہے پیوٹن کےساتھ تعلقات بہتر نہ ہوسکیں ،روس سے پابندیاں ہٹانے سے متعلق کچھ کہناقبل ازوقت ہوگا:ٹرمپ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدرڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال برطانیہ کے سرکاری دورے کی دعوت قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممکن ہے پیوٹن کےساتھ تعلقات بہتر نہ ہوسکیں ،روس سے پابندیاں ہٹانے سے متعلق کچھ کہناقبل ازوقت ہوگا۔

امریکی صدر نے نیٹوکو 100فیصد سپورٹ کرنےکی یقین دہانی کرائی ہے:برطانوی وزیر اعظم

برطانوی وزیر اعظم ٹریزامے کے ساتھ مشترکہ بریفنگ میں صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانیہ اورامریکا کے درمیان خصوصی تعلقات ہیں،میکسیکو کے صدرکےساتھ ایک گھنٹے تک فون پر بات ہوئی، میکسیکوکےساتھ تجارتی تعلقات پر بات چیت کریں گے،دونوں ممالک کے درمیان نئے دورکاآغازہورہاہے،دونوں ممالک قانون کی عملداری کو اہمیت دیتے ہیں، انصاف ، امن کیلیے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اہمیت کے حامل ہیں،ممکن ہے پیوٹن کےساتھ تعلقات بہتر نہ ہوسکیں،روس پر عائد پابندیاں ہٹانے سے متعلق کچھ کہناقبل ازوقت ہوگا۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے