مشال قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، ملزمان کی ضمانت کی اپیلیں مسترد

مشال قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، ملزمان کی ضمانت کی اپیلیں مسترد
مشال قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، ملزمان کی ضمانت کی اپیلیں مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایبٹ آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشال قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جبکہ ملزمان کی ضمانت کی اپیلیں بھی مسترد کر دی گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے مشال قتل کیس میں تمام ملزمان کی درخواست ضمانت کی اپیلیں مستر دکرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے اور یہ فیصلہ 7فروری کو سینٹرل جیل ہری پور میں سنا یاجائے گا۔واضح رہے کہ مشال کومردان کی یونیورسٹی میں مبینہ طور پر توہین اسلام کے الزام میں بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا تھا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں