بلوچستان میں پھیلنے والی پراسرار جلدی بیماری کا علاج کیا ہے؟ آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر ارشد حسین نے اہم اور مفید معلومات بتا دیں

بلوچستان میں پھیلنے والی پراسرار جلدی بیماری کا علاج کیا ہے؟ آسٹریلیا میں ...
بلوچستان میں پھیلنے والی پراسرار جلدی بیماری کا علاج کیا ہے؟ آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر ارشد حسین نے اہم اور مفید معلومات بتا دیں

  

بلوچستان میں پر اسرار جلدی بیماری پھیلنے پروزیر اعلیٰ بلوچستان نے کمیٹی قائم کی ہے۔ آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر ارشد حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آگہی کم اور سکن سپیشلسٹ تک رسائی نہ ہونے کے باعث جلدی مسائل پھیل جاتے ہیں ۔ میڈیکل میں اس بیماری کو (ACNE) کہا جاتا ہے جو چہرے کے داغ دھبے ہوتے ہیں۔ اس حوالے سے ڈاکٹر ارشد حسین کا مزید کیا کہنا ہے ، جاننے کیلئے یہ ویڈیو دیکھیں ۔

مزید : ویڈیو گیلری