یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے لٹر کمی کا امکان

یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے لٹر کمی کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔نجی ٹی وی پبلک نیوز نے ا و گرا ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے اوگر کی جانب سے 30 جنوری کو رات پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سمری وز ا رت خزانہ کو بھجوائی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے یکم فروری سے پاکستان بھر میں پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے کمی کا امکان ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے، مٹی کا تیل 10 روپے اور لائٹ ڈیزل 5 روپے 50 پیسے تک سستا ہونے کا امکان ہے۔

پٹرولیم مصنوعات

مزید : صفحہ اول