گلشن راوی،مفرور اشتہاری ملزم گرفتار

گلشن راوی،مفرور اشتہاری ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)گلشن راوی کے علاقہ سے 3سال سے مفرور اشتہاری ملزم گرفتار ،پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کرتفتیش کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق گلشن راوی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شوکت بلوچ نامی ملزم جس پر تین سال قبل مقامی تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا کو مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیاجس سے تفتیش کا آغاز کردیاگیا۔

مزید : علاقائی