پنجاب یونیورسٹی شعبہ ریاضی کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی شعبہ ریاضی کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس

لاہور (سٹی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ ریاضی کے گروپ آف گریویٹیشن اینڈ کاسمولوجی کے زیر اہتمام’ گریویٹیشن اور کاسمولوجی‘ پرپہلی پانچ روزہ بین الاقوامی کانفرنس کل شروع ہوگی۔ اس سلسلے میں کل صبح 9:45بجے الرازی ہال میں افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اختر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے جبکہ کانفرنس میں ملکی و غیر ملکی سائنسدان بڑی تعدادمیں شریک ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4