لیگی رہنما کی ڈاکوؤں کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف تحریک التواء اسمبلی میں جمع
لاہور(لیڈی رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ زاہد بخاری نے فیصل آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے لیگی رہنما شفاقت بٹ کی ہلاکت کیخلاف پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤنوٹس جمع کرا دیا ۔ فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے لیگی رہنما شفاقت عرف پپو بٹ کو قتل کردیا۔کیا پولیس نے اس واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے اب تک کی تفتیش کے متعلق ایوان کو آگاہ کیا جائے۔
تحریک التواء