گڑھ مہاراجہ: دوران ڈکیتی مزاحمت خاتون قتل‘ پولیس کارروائی شروع

گڑھ مہاراجہ: دوران ڈکیتی مزاحمت خاتون قتل‘ پولیس کارروائی شروع

گڑھ مہاراجہ (نامہ نگار) ڈکیتی کی واردات مزاحمت پر خاتون قتل تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقہ بستی آرے(بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

والی میں بیوہ خاتون 58سالہ مرید فاطمہ کے گھر رات کو نامعلوم ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر تقریبا دو لاکھ نقدی قیمتی زیورات لے گئے جبکہ خاتون کی مزاحمت پر ڈاکووں نے خاتون کا گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا لواحقین نے میڈیا کو بتایا کہ خاتون نے فریضہ حج کے لئے رقم اکٹھی کی ہوئی تھی جانور پال کر اپنا گزر بسر کرتی تھی تھانہ گڑھ مہاراجہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر