قادر پور راں ‘ قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ‘ اسلحہ بھی برآمد ‘ تفتیش شروع
ملتان (وقائع نگار )پولیس تھانہ قادرپورراں نے قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا اور دوران تفتیش اس سے قتل کی واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بندوق اور ایک کارتوس برآمد کر لیا ہے ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ملزم (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
کے خلاف اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ہومی سائیڈ انسپکٹر محمد اختر الاسلام نے قتل کے ملزم رضوان ولد محمد اکرم سے دوران تفتیش ایک بندوق اور کارتوس برآمد کر لیا ہے ملزم کے خلاف پولیس نے اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
ملزم