وزیر خزانہ کل لاہورچیمبر کا دورہ کریں گے

وزیر خزانہ کل لاہورچیمبر کا دورہ کریں گے

لاہور(اے این این)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کل(پیر کو )کے روز لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کریں گے ۔وزیر خزانہ اسدعمر چیمبر کے عہدیداروں، صنعتکاروں اور تاجروں سے ملاقات کر کے ملک کی موجودہ معاشی صورتحال اور خصوصا حال ہی میں پیش کئے گئے ترمیمی فنانس بل کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے ۔

وزیر خزانہ

مزید : پشاورصفحہ آخر /کراچی صفحہ اول