صوابی جہانگیرہ روڈ پر ایکسویٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

صوابی جہانگیرہ روڈ پر ایکسویٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

صوابی( بیورورپورٹ)صوابی جہانگیرہ روڈ پر ایکسویٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ایک شخص خان شیر اپنی موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ پاکستان ڈپو چھوٹا لاہور کے مقام پر ایکسویٹر کی زد میں آگیا جس سے وہ بری طرح زخمی ہونے کے بعد چل بسے لاش کو باچا خان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا اور بعد ازاں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا#

مزید : پشاورصفحہ آخر /راولپنڈی صفحہ آخر