یوم یکجہتی کشمیرآرچری ٹورنامنٹ 6 فروری کوکھیلا جائے گا

یوم یکجہتی کشمیرآرچری ٹورنامنٹ 6 فروری کوکھیلا جائے گا

  



راولپنڈی(این این آئی)یوم یکجہتی کشمیر آرچری ٹورنامنٹ 6 فروری کو جناح پارک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایا کہ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ملک بھر میں لاہور، کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد، پشاور میں آرچری کے مقابلے منعقد ہونگے۔

اور اس سلسلہ میں تمام متعلقہ ایسوسی ایشیز کو بھی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی