2019ء اکتوبر تا دسمبر تھل انڈسٹریز کامنافع150 ملین

2019ء اکتوبر تا دسمبر تھل انڈسٹریز کامنافع150 ملین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی پی) اکتوبر تا دسمبر 2019ء کے دوران تھل انڈسٹریز کا بعد از ٹیکس منافع 150.8ملین روپے رہا ہے۔ تھل انڈسٹریز کی مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ سال کی آخری سہ ماہی کے دوران کمپنی کو 150ملین روپے سے زیادہ کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا ہے جبکہ سال 2018ء کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کو 250.8ملین روپے کے بعد از ٹیکس خسارے کا سامنا تھا۔

مزید :

کامرس -