حق فیملی ہسپتال چونگی امر سدھو میں سکینہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ

حق فیملی ہسپتال چونگی امر سدھو میں سکینہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک ...

  



لاہور(پ ر) حق فیملی ہسپتال چونگی امر سدھو میں سکینہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں ہیپا ٹائٹس کے 400 سے زائد مریضوں کی فری معائنہ، ٹیسٹ اور مفت ادویات دی گئیں۔سکینہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین چودھری عبدالستار کمبوہ نے کہا کہ عوامی و فلاحی کاموں میں سکینہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی خدمات اور کردار قابل ستائش ہے۔انہوں نے کہا کہ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام اس طرح کے مزید فری میڈیکل کیمپ لگائے جائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1