کشمیر سنٹر کے زیر اہتمام بھارتی جمہوریہ کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا

کشمیر سنٹر کے زیر اہتمام بھارتی جمہوریہ کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا

  



لاہور(پ ر) یوم جمہوریہ بھارت کے موقع پر کشمیر سنٹر کے زیر اہتمام یوم سیاہ منایا گیا۔ اس سلسلہ میں پریس کلب لاہور کے باہر بھارت کے خلاف ایک زبر دست احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا۔ مظاہرے سے رکن پنجاب اسمبلی محترمہ فرزانہ بٹ، انچارج جموں و کشمیر لبریشن سیل ریسرچ ونگ لاہور سردار ساجد محمود، رہنما مسلم لیگ ن آزاد کشمیر غلام عباس میر، رکن پنجاب اسمبلی تنویرچوہدری، رہنما تحریک انصاف آزاد کشمیر لاہور ڈویثرن فاروق آزاد، جنرل سیکرٹری ن لیگ مرزا عامر جرال، معراج الدین شاہین، ندیم بھٹی اور سید یاور گیلانی، راجہ ابرار اور دیگر نے خطاب کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1