آٹا اورچینی کا کوئی بحران نہیں، شاہ رخ جمال

آٹا اورچینی کا کوئی بحران نہیں، شاہ رخ جمال

  



لاہور(پ ر)پاکستان تحریک انصا ف کے مرکزی رہنما شاہ رخ جما ل بٹ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ نہ آ ٹا شار ٹ ہے نہ کہیں چینی کا بحران ہے، اپوز یشن صر ف اور صر ف آ ٹا اور چینی بحران پر سیا ست چمکا رہی ہے۔

، پہلے شریف برادران عوام کی چیخیں نکلو اتے تھے۔ اب ان کی چیخیں سن کر عوام خو ش ہو رہی ہے، پنجا ب حکومت میں فاروڈ بلاک کی با تیں کر نے والو ں کو شرم آ نی چاہیے، حکومت اور اتحادی ایک پیج پر ہیں۔

اپوز یشن کی ساری خواہشات دل ہی دل میں د م تو ڑ جا ئیں گی۔ حکومت اپنی آ ئینی مد ت پوری کرے گی۔ اپوز یشن پا نچ سا ل انتظار کرے ان کی کو ئی چا ل اور ساز ش کامیا ب نہیں ہو سکتی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1