مولانا فضل الرحمن کسی قسم کی سولو فلائٹ سے باز رہیں، پیر محفوظ مشہدی

مولانا فضل الرحمن کسی قسم کی سولو فلائٹ سے باز رہیں، پیر محفوظ مشہدی

  



لاہور (پ ر) جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنما اور پی پی 68 سے مسلم لیگ (ن)کے ٹکٹ ہولڈر پیر سیدمحمد محفوظ مشہدی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں عددی اکثریت رکھنے والی مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی پر مشتمل حقیقی اپوزیشن سے بالاتر کسی بھی پلیٹ فارم کی تشکیل جمہوری قوتوں کی تقسیم کے مترادف ہوگی۔ مولانا فضل الرحمن کسی قسم کی سولو فلائٹ سے باز رہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے مولانا سردار محمد خان لغاری اور دیگر رہنماوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1