قادیانیوں کو مسلمانوں کے خلاف استعمال کیاجا رہا ہے،میاں محمد اویس

قادیانیوں کو مسلمانوں کے خلاف استعمال کیاجا رہا ہے،میاں محمد اویس

  



لاہور(پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس،قاری محمد یوسف احراراور دیگر رہنماؤں نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہاہے کہ عالمی استعماری قوتیں قادیانیوں کو مسلمانوں کیخلاف استعمال کررہی ہیں۔ موجودہ حکمران بھی قادیانیت نوازی میں سبقت لے گئے ہیں۔

ان کیخلاف حکومت کا کوئی ایکشن نہ لینا قابل افسوس امرہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1