ایل پی جی 10روپے فی کلو سستی فروری میں مزید 20روپے کمی کاامکان

  ایل پی جی 10روپے فی کلو سستی فروری میں مزید 20روپے کمی کاامکان

  



لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت میں ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے کم ہو گئی۔ قیمت میں کمی سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 145،گھریلو سلنڈر 118روپے سستا ہو کر 1711جبکہ کمرشل سلنڈر445روپے کمی سے 6452روپے کا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق فروری میں قیمت میں مزید 20روپے تک کمی کا امکان ہے۔

ایل پی جی

مزید : صفحہ آخر