متحدہ عرب امارات کے وزیر ثقافت کی فوڈ سٹریٹ آمد،کھانا کھانا

        متحدہ عرب امارات کے وزیر ثقافت کی فوڈ سٹریٹ آمد،کھانا کھانا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے وزیر ثقافت نورہ الکعبی نے فوڈ سٹریٹ انار کلی کا دورہ کیا اور کھانا کھایا۔مہمان وزیر ثقافت نے پاکستانی کھانوں کے ذائقے کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی زندہ دل لوگ ہیں اور یہاں کی ثقافت بھی تعریف کے قابل ہے۔یو اے ای کے وزیر ثقافت بینالے میلہ میں شرکت کے لئے پاکستان آئے ہوئے ہیں۔
یواے ای وزیر

مزید :

صفحہ آخر -