کراچی میں کچرا کنڈی سے بچے کی لاش ملی

کراچی میں کچرا کنڈی سے بچے کی لاش ملی

  



کراچی (آن لائن)کراچی کے علاقے بلوچ ہوٹل کے قریب کچرا کنڈی سے بچے کی لاش ملی ہے، لاش کو سرد خانے منتقل کردیا گیا، پولیس نے معاملے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کردیا۔واضح رہے کہ حالیہ کچھ عرصے میں کچرا کنڈی سے نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعات میں تیزی کیساتھ اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ ماہ اور رواں سال متعدد نومولود بچوں کی لاشیں مختلف علاقوں کی کچرا کنڈیوں سے مل چکی ہیں۔

بچہ لاش

مزید : صفحہ آخر