ہوپ پاکستان کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہو گا

  ہوپ پاکستان کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہو گا

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہو گا،صدارت مرکزی چیئرمین ہوپ حاجی شاہد رفیق کریں گے،حج پالیسی 2020ء سروس پروائڈر اور حج پیکجز کے حوالے سے تجاویز کو حتمی شکل دی جائے گی۔

اجلاس

مزید : صفحہ آخر