ہوپ پنجاب کے نو منتخب ایگزیکٹو ممبر امتیاز بھٹی نے حلف اٹھا لیا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے نو منتخب ایگزیکٹو ممبر امتیاز بھٹی نے حلف اٹھا لیا چیئرمین الیکشن کمیٹی پنجاب میاں نعیم نے حلف لیا مرکزی چیئرمین ہوپ شاہد رفیق سینئر حج آرگنائزریوسف پراچہ، میاں الطاف حسین، نور محمد سکھیرا، خالد تسکین، حاجی ا فضل الٰہی اور دیگر حج آرگنائزر موجود تھے۔ امتیاز بھٹی صحبت کی خرابی کی وجہ سے اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں حلف نہیں اٹھا سکے تھے امتیاز بھٹی ہوپ پنجاب کے چیئرمین رہ چکے ہیں حج ٹریڈ کے لئے ان کی تاریخ ساز خدمات ہیں۔
حلف